Driving License Test MCQs Preparation
Driving License Test MCQs Preparation online with gotest pro.
In order to obtain a driving licence in Pakistan, passing the driving test requires preparation. The traffic police department is in charge of managing traffic on major thoroughfares and has created a variety of traffic signs that are visible on the left side of the road. Drivers are obligated to obey the exact interpretation of these traffic signs when operating their cars. If you choose to ride a bike or drive a car, you must obtain a driver’s license in order to prevent collisions that could harm other people or cause traffic violations. You will notice many traffic signs when you enter the road while operating a motor vehicle. To be able to obey traffic signs, you must become familiar with them and comprehend their meaning.
ٹیسٹ کمپیوٹر پر بذریعہ ٹچ سکرین لیا جائے گا۔ ٹیسٹ 20 سوالات پر مشتمل ہوگا جس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سائن ٹیسٹ: امیدوار کو 10 میں سے 9 سوالات کے درست جوابات دینے ہوں گے۔ رولز ٹیسٹ: امیدوار کو 10 میں سے 7 سوالات کے درست جوابات دینے ہوں گے۔ ٹیسٹ کے دونوں حصوں کیلئے کل وقت 10 منٹ ہوگا۔ امیدوار تھیوریٹیکل ٹیسٹ میں فیل ہو جانے کی صورت میں دوبارہ کم از کم 14 دن کے بعد ٹیسٹ کیلئے تشریف لاسکتا ہے۔ ان پڑھ امیدوار کے لیے آڈیو کی سہولت موجود ہے۔ امیدوار لرنر پرمٹ حاصل کرنے کے کم از کم 42 دن کے بعد پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے تشریف لا سکتا ہے۔ امیدوار پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے آنے سے پہلے لرنر پرمٹ کی پشت پر درج ہدایات کو غور سے پڑھ کر تشریف لائے۔ ڈرائیونگ لائسنس کی Conversion کی صورت میں تھیوریٹیکل ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد امید وار اسی دن پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ دے سکتا ہے۔